images
images
images

Zamzama 's Hues

Zamzama 's Hues

Fashion Cloths

FOUNDER AND CREATIVE DIRECTER

تجارت صرف پیسہ کمانا نہیں، اعتبار بنانا ہے! 🌿

​Zamzama's Hues میں ہمارا مقصد صرف بچوں کے کپڑے بیچنا نہیں، بلکہ اس پاکیزہ سنت کو زندہ کرنا ہے جو حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے سکھائی: دیانت، امانت اور سچائی۔

​ہمیں فخر ہے کہ:

​کوئی فلٹر نہیں: ہم اصل رنگ اور ڈیزائن دکھاتے ہیں تاکہ جو تصویر میں نظر آئے، وہی خوبصورت لباس آپ کے ہاتھ میں آئے۔

​بچوں کے لیے پریمیم فیبرک و ڈیزائننگ: نرم و آرامدہ فیبرک، نفیس ایمبرائیڈری اور نفیس سلائی، جو ننھے بچوں کی جلد کے لیے بالکل محفوظ اور آرامدہ ہو۔

​مکمل شفافیت اور کھری بات: لائٹ کا فرق ہو یا کوئی معمولی خامی، ہم پہلے بتا کر دیتے ہیں تاکہ آپ کا پیسہ اور اعتماد کبھی ضائع نہ ہو۔

​الحمدللہ، آپ کی ہر خریداری کا 5 فیصد حصہ اللہ کی راہ میں خرچ کیا جاتا ہے۔ آپ صرف شاپنگ نہیں کر رہے، بلکہ اس نیکی کے سفر میں ہمارے برابر کے شراکت دار ہیں۔ 🤲🤍

​بہاولپور سمیت پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ پریمیم کڈز ویئر حاصل کریں! 🛍️✨

images

Our Services

customize stiching for kids
Customize Stiching For Kids

we offer customized stitching for kids with beautiful design perfect fitting and comfortable styles for every occasion

images

QR Code

WhatsApp Stores

Zamzama 's Hues

Instagram Feed

images

Business Hours

Monday:
11:00 AM - 09:00 PM
Tuesday:
11:00 AM - 09:00 PM
Wednesday:
11:00 AM - 09:00 PM
Thursday:
11:00 AM - 09:00 PM
Friday:
Closed
Saturday:
11:00 AM - 09:00 PM
Sunday:
11:00 AM - 09:00 PM

Inquiries

ß  Add to contact
Made By Profile Way